امریکہ کی غزہ میں عارضی بندرگاہ آپریشنل ہونے کے قریب ہے : سینٹ کام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ غزہ میں قائم ہونے والی امریکہ کی عارضی بندرگاہ آپریشنل ہونے کے قریب ہے۔ سینٹ کام کے مطابق غزہ کے فلسطینیوں کے لیے انسانی بنیادوں پر امدادی سامان کی ترسیل اس امریکی بندرگاہ سے بآسانی ہوسکے گی۔

سینٹ کام کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے 'اقوام متحدہ کی غزہ کے فلسطینیوں کے لیے بھیجے جانے والی امداد امریکی بندرگاہ سے غزہ میں داخل ہو سکے گی۔ امدادی سامان کے یہ ٹرک غزہ کی ساحلی پٹی پر قائم کی گئی عارضی بندرگاہ کے راستے فلسطینیوں تک انسانی بنیادوں پر سامان پہنچائیں گے۔'

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں