غزہ کی وزارتِ صحت نے بدھ کے روز بتایا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں سات ماہ سے زیادہ عرصے کے دوران علاقے میں کم از کم 36,171 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔
وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذکورہ تعداد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی کم از کم 75 اموات شامل ہیں۔ نیز وزارت نے کہا کہ سات اکتوبر کے حملے کے نتیجے میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 81,420 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
-
غزہ میں ’دہشت‘ اور مصائب کا سلسلہ ہرصورت بند ہونا چاہیے: گوٹیرس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے اتوار کے روز رفح میں بے گھر افراد کی ...
بين الاقوامى -
عالمی ادارہ صحت کی جانب سے غزہ سے مریضوں اور زخمیوں کی منتقلی روکے جانے کی سخت مذمت
عالمی ادارہ صحت نے منگل کے روز خبردار کیا ہے کہ غزہ میں زخمیوں و مریضوں کو علاج کے ...
مشرق وسطی -
غزہ میں اسرائیل کی ناکہ بندی کا تسلسل، جو بائیڈن انتظامیہ میں ایک اور استعفا
امریکی حکومت کی طرف سے شائع کردہ حالیہ رپورٹ سے اختلاف کرنے والی دفتر خارجہ کی ...
بين الاقوامى