وقت مطالعہ
گھنٹہ
فلسطینی انکلیو کی وزارتِ صحت نے اتوار کو بتایا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی فوجی جارحیت میں سات اکتوبر سے اب تک کم از کم 36,439 فلسطینی ہلاک اور 82,627 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
وزارت نے مزید کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 60 فلسطینی ہلاک اور 220 زخمی ہو گئے ہیں۔
اسی بارے میں
-
کیا بائیڈن کی تجویز سے غزہ جنگ ختم ہو جائے گی؟ پردے کے پیچھے کیا چل رہا ہے؟
امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعے کی شام وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب سے خطاب میں غزہ میں ...
مشرق وسطی -
اسرائیلی کی غزہ جنگ، اسرائیلیوں کو عالمی سطح پر نفرت اور تنہائی کا نشانہ بنا رہی ہے
غزہ کی طویل جنگ میں 36284 سے زائد فلسطینیوں کو ہلاک اور لاکھوں کو بے گھر کرنے ...
بين الاقوامى -
امریکی اور مصری وزرائے خارجہ میں ٹیلیفونک رابطہ، غزہ میں جنگ بندی پر اتفاق
مصر اور امریکہ نے غزہ میں جنگ کے خاتمے، جنگ بندی کے قیام، کراسنگ کھولنے اور امداد ...
بين الاقوامى