اسرائیلی فورسز نے غزہ میں اتوار کے روز بھی اپنی جنگ جاری رکھی ۔اس دوران مجموعی طور پر سات اکتوبر سے اب تک 37084 فلسطینیوں کو قتل کر دیا ہے۔ ان میں زیادہ تر فلسطینی بچے اور خواتین شامل ہیں۔
سب سے بڑی مگر صرف ایک فوجی کارروائی کے دوران نصیرات میں کم از کم 274 فلسطینی ہلاک کیے ہیں۔ نصیرات میں اسرائیلی فورسز نے کم از کم 698 فلسطینیوں کو زخمی کیا ہے۔ اب تک کل زخمی ہونے و الے فلسطینیوں کی تعداد 84494 ہے۔
اسرائیل کو غزہ میں اپنی حتمی کامیابی کے لیے اپنی تاریخ کی طویل ترین جنگ کا سامنا ہے۔ اسے خطرہ ہے کہ حماس کی قوت آنے والے دنوں میں بھی مزاحمتی تحریک کے نام پر فلسطین کی آزادی کی جدوجہد کو زندہ رکھ سکتا ہے۔ اس لیے غزہ میں مسلسل قتل عام اور نسل کشی کرنے کے بھی الزامات برداشت کر رہے ۔ نیز بین الاقوامی فوجداری عدالت سے اسرائیلی رہنماؤں کو جنگی جرائم کے سلسلے میں وارنٹ گرفتاری کا خوف ہے جبکہ بین الاقوامی عدالت انصاف سے فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کے لیے ہر ممکن اقدمات کے حکم کا سامنا ہے۔
-
اسرائیل نے غزہ سے ایک عورت سمیت چار یرغمالیوں کی بازیابی کی ویڈیو جاری کردی
ہفتے کے روز اسرائیلی فوج نے ایک ویڈیو کلپ نشر کیا ہے جس میں اس نے غزہ کی پٹی میں ...
مشرق وسطی -
امریکہ نے غزہ کے لیےعارضی پشتے سے امدادکی ترسیل دوبارہ شروع کر دی:امریکی سینٹرل کمانڈ
اسرائیلی بندرگاہ اشدود میں مرمت کرنے کے بعد پشتے کے ذریعے تقریباً 492 میٹرک ٹن اشد ...
مشرق وسطی -
غزہ میں اسرائیل کی امدادی کارروائی میں تین یرغمالی مارے گئے:القسام بریگیڈ
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے ...
مشرق وسطی