اسرائیلی فوج نے کہا کہ گذشتہ روز جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ایک سینئر کمانڈر کی ہلاکت کے بعد بدھ کو لبنان سے شمالی اسرائیل پر تقریباً 90 میزائل فائر کیے گئے۔
فوج نے ایک بیان میں کہا، "تھوڑی دیر پہلے تقریباً 90 میزائلوں کی لبنان سے آتے ہوئے نشاندہی کی گئی۔" نیز فوج نے کہا کہ کئی ایک کو روک لیا گیا۔ پھر بھی دوسرے میزائل شمالی اسرائیل کے اندر گرے جس سے کچھ علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی۔
-
شام اور لبنان کی سرحد پر اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کے تین ارکان ہلاک
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس اور ایک فوجی ذرائع نے اعلان کیا کہ پیر اور منگل ...
مشرق وسطی -
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں شہری ہلاک
لبنان میں ایک اسرائیلی ہرمز ڈرون مار گرایا: حزب اللہ
مشرق وسطی -
گولان میں اسرائیلی فوجی چوکی پر ڈرون سے حملہ کیا ہے: حزب اللہ
لبنان کی حزب اللہ ملیشیا نے کہا کہ اس نے پیر کے روز گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی ...
مشرق وسطی