سوئس فضائی کمپنی ' لفتھنسا ' نے رات کے وقت لبنان سے اپنی پروازوں کو معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ لبنان اور اسرائیل کی سرحدوں پر پیدا شدہ کشیدگی کے خطرات بڑھنے کے بعد کیا گیا ہے۔
'لفتھنسا 'کے ترجمان کے مطابق پروازوں کی یہ معطلی 29 جون سے 31 جولائی تک جاری رہے گی۔ تاہم اس عرصے کے دوران لفتھنسا کی دن کے وقت کی پروازیں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔ صرف رات کے وقت بیروت پہنچنے یا بیروت سے جانے والی پروازیں متاثر ہوں گی۔
'لفتھنسا'کی ذیلی کمپنیوں کی پروازوں نے بھی اسی فیصلے کو اپنے لیے پسند کیا ہے اور علاقے میں سیاسی صورت حال میں موجود خطرناکی کے باعث رات کے وقت اپنی آمدورفت روک دی ہے۔ کیونکہ لبنان اور اسرائیل کی سرحد پر حالات بہت زیادہ بگاڑ کا شکار ہیں۔ تاہم سوئس کمپنی نے مزید کوئی تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔
واضح رہے ماہ مارچ میں لبنانی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ وہ اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی۔کونسل۔میں درخواست دائر کرے گی کہ اسرائیلی مداخلت کی وجہ سے فلسطینی علاقے می پروازوں میں خلل پیدا ہونے کی شکایت کرںے کا فیصلہ کیا تھا۔ اب تازہ اطلاعات کے مطابق زمینی ٹرانسپورٹ کا بھی گوگل میپ کے ساتھ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نے لبنان میں ٹریف کا نظام الجھا کے رکھ دیا ہے۔
دوسری جانب ' لفتھنسا' نے پیر کے روز کہا ہے ' لفتھنسا ' کی پروازوں کی رات کے واق کی بیروت کے لیے عارضی بندش کی وجہ ' جی پی ایس ' کی کسی خرابی کا معاملہ نہیں ہے ۔ کیونکہ ہمارے پائلٹ مہارت رکھتے ہیں کہ ان ایشوز سے نمٹ لیں ۔ ہمارا رات کی پروازیں بند کرنے کا سبب سرحدوں کی صورت حال ہے۔
-
لبنانی فوج کو قطر کی طرف سے 20 ملین ڈالر کی اضافی امدادی رقم موصول
قطر کی طرف سے لبنانی فوج کو 20 ملین ڈالر کی اضافی امداد موصول ہوگئی ہے۔ یہ خبر ...
مشرق وسطی -
’ساؤنڈ بیریئر‘ اسرائیل کا وہ ہتھیار جسے لبنانیوں میں خوف طاری کیا جاتا ہے کیا ہے؟
اسرائیل نے حال ہی میں لبنان کی فضائی حدود میں پروازیں شروع کر رکھی ہیں۔ تیز رفتار ...
مشرق وسطی -
لبنان کی زمینی ٹریفک غزہ میں ظاہر ہونے لگی ، کیا اسرائیل نے گوگل میپ کو ہیک کر لیا؟
ٹیکسی سروس 'اوبر' کے ڈرائیور خلیل بیروت میں موجود تھے۔ لیکن گوگل میپ نے اسے غزہ کی ...
مشرق وسطی