لبنان نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو گولان کی چوٹیوں پر کیے گئے میزائل حملے کے حوالے سے تحمل سے کام لینے کے لیے کہے۔ لبنان کے وزیر خارجہ عبداللہ باو حبیب نے یہ بات بین الاقوامی خبر رساں ادارے 'روئٹرز' سے اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔
انہوں نے 'روئٹرز' سے بات کرتے ہوئے کہا امریکہ نے لبنانی حکومت سے کہا تھا کہ حزب اللہ کو یہ پیغام دیا جائے کہ وہ بھی تحمل کا مظاہرہ کرے۔ تاہم حزب اللہ اس حملے کی تردد کرتی ہے۔ جبکہ اسرائیل فوری جوابی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
ندیٰ کوسا لبنان کی سال 2024ء کے لیے ملکہ حسن منتخب
لبنان نے سال 2024ء کے لیے 26 سالہ ندیٰ کوسا کو ملکہ حسن منتخب کیا ہے۔ ہفتے کی شام ...
مشرق وسطی -
اسرائیل لبنان کے خلاف مکمل جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے: اسرائیلی وزیر خارجہ
حزب اللہ کے حملوں کے بعد اسرائیل لبنان کے ساتھ ایک مکمل جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اس ...
مشرق وسطی -
اسرائیل لبنان میں خطرات مول لینے سے باز رہے: ایران کا انتباہ
لبنانی حزب اللہ کی جانب سے ہفتہ کے روز گولان کے گاؤں مجدل شمس میں راکٹوں سے حملہ ...
مشرق وسطی