امریکہ اسرائیل کو تحمل سے کام لینے کا کہے : لبنان کا مطالبہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

لبنان نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو گولان کی چوٹیوں پر کیے گئے میزائل حملے کے حوالے سے تحمل سے کام لینے کے لیے کہے۔ لبنان کے وزیر خارجہ عبداللہ باو حبیب نے یہ بات بین الاقوامی خبر رساں ادارے 'روئٹرز' سے اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔

انہوں نے 'روئٹرز' سے بات کرتے ہوئے کہا امریکہ نے لبنانی حکومت سے کہا تھا کہ حزب اللہ کو یہ پیغام دیا جائے کہ وہ بھی تحمل کا مظاہرہ کرے۔ تاہم حزب اللہ اس حملے کی تردد کرتی ہے۔ جبکہ اسرائیل فوری جوابی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں