غزہ میں ورلڈ کچن عملے پر حملہ؛ آسٹریلوی تحقیقات پر اسرائیل چراغ پا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اسرائیل نے غزہ میں ورلڈ سینٹرل کچن سے وابستہ سات امدادی کارکنوں کی ہلاکت کے بارے میں ایک آسٹریلوی رپورٹ پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

کینبرا میں اسرائیلی سفارت خانے سے سوموار کے روز جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلوی رپورٹ کے نتائج میں "کچھ غلط بیانی شامل تھی" اور اس میں "اہم تفصیلات چھوڑ دی گئیں"۔

آسٹریلوی شہری لالزومی 'زومی' فرینکام اپریل میں ہلاک شدہ سات خیراتی کارکنان کے ایک گروپ میں شامل تھیں جب ان کا ورلڈ سینٹرل کچن کا امدادی قافلہ غلطی سے اسرائیلی فضائی حملے کا نشانہ بن گیا۔

آسٹریلوی حکومت نے جمعے کو ایک تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ مہلک اسرائیلی حملہ "غلط شناخت" جیسی "سنگین ناکامیوں" کا نتیجہ تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں