غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے دوران اب تک 41182 فلسطینی اسرائیلی فوج نے بمباری و فائرنگ سے قتل کر دیے ہیں۔ دو ہفتے بعد اس جنگ کے 12 ماہ مکمل ہو جائیں گے اور فی الحال جنگ بندی کا بظاہر امکان نظر نہیں آرہا۔
غزہ میں قائم فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اب تک کے زخمی فلسطینیوں کی تعداد 95280 ہو چکی ہے۔ پچھلے 48 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کی بمباری و فائرنگ کے نتیجے میں 64 فلسطینی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں اسرائیلی بمباری میں بچوں کی ہلاکتیں: پوپ فرانسس کی مذمت
پوپ کی سکولوں پر بمباری کے بارے میں بات، حماس اور اسرائیل دونوں پر تنقید کی
بين الاقوامى -
"جنرلوں کا منصوبہ" نیتن یاہو کے ہاتھ میں، غزہ کی پٹی کی شمالی آبادی کی جبری ہجرت
اسرائیلی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے سینئر ذمے داران ایک منصوبے پر ...
مشرق وسطی -
غزہ میں اسرائیلی حملے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک ہو گئے: امدادی کارکنان
دیگر علاقوں میں بھی حملے اور ہلاکتیں ہوئیں
مشرق وسطی