وقت مطالعہ
گھنٹہ
نیم سرکاری تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق تہران کے اسرائیل پر میزائل داغنے کے ایک دن بعد ملک کے سول ایوی ایشن ادارے نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ ایران میں تمام پروازیں جمعرات کو مقامی وقت صبح پانچ بجے تک منسوخ رہیں گی۔