سعودی وزیر خارجہ کا اپنے یوکرینی ہم منصب سے کیئف کے بحران پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور یوکرین کے وزیر خارجہ اینڈری سیفا نے ٹیلیفون پر دو طرفہ امور بالخصوص یوکرین جنگ میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

یوکرینی وزیرخارجہ نے اتوار کی شام اپنے سعودی ہم منصب سے ٹیلیفون پر بات کی۔ گفتگو کرتے ہوئے دونوں رہ نماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور روس۔ یوکرین بحران میں ہونے والی پیش رفت کے علاوہ اس کے لیے کی جانے والی کوششوں اور مشترکہ دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں