سعودی وزیر خارجہ اور فلسطینی صدر کا غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے روس کے شہر قازان میں برکس میں مملکت کی شرکت کے موقع پر مغربی کنارے میں حکمرانی کرنے والی فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتریس سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات برکس پلس کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر کی گئی۔

ملاقات کے دوران غزہ کی پٹی میں ہونے والی پیش رفت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہونے والے اثرات اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں