وقت مطالعہ
گھنٹہ
پاسدارانِ انقلاب کے دو ارکان جنوب مشرقی ایران میں ایک جائروپلین کے حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ نیم سرکاری فارس نیوز ایجنسی کے مطابق پیر کو پاسدارانِ انقلاب کی برّی افواج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے یہ اطلاع دی۔