سعودی وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب سے فون پر گفتگو، علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو اپنے امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن کا فون آیا۔ فونکا دوران دونوں رہنماؤں نے علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں نے سلامتی اور انسانی ہمدردی کے اقدامات اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں