"کسی بھی جنگ بندی معاہدے سے لڑائی کا فوری خاتمہ، لبنان کی خودمختاری کا تحفظ ہونا چاہیے"

اسرائیل جنگ بندی کے باوجود لبنان میں حملے جاری رکھنے کا خواہاں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

حزب اللہ کے ایک اہلکار نے بدھ کے روز کہا کہ گروپ اور اسرائیل کے درمیان امریکی ثالثی میں کسی بھی جنگ بندی معاہدے سے تیزی سے لڑائی کا خاتمہ اور لبنان کی خودمختاری برقرار رہنی چاہیے۔ یہ مطالبہ اسرائیل کے اس مؤقف کے حوالے سے ہے کہ وہ جنگ بندی کے باوجود ایرانی حمایت یافتہ گروپ پر حملے جاری رکھے گا۔

حزب اللہ کے المنار ٹی وی سے بات کرتے ہوئے گروپ کے عہدیدار محمود قماطی نے کہا ہے کہ وہ جنگ بندی کے امکانات کے بارے میں نہ تو حد سے زیادہ پر امید ہیں اور نہ ہی زیادہ مایوسی کا شکار ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں