سعودی وزیر خارجہ کا اپنے شامی ہم منصب سے ٹیلیفون پر خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے شامی عرب جمہوریہ کے اپنے ہم منصب بسام صباغ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

ملاقات کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں