درجنوں شامی فوجی عراق پہنچ گئے : ذرائع

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

عراقی فوج سے متعلق ذرائع نے بتایا ہے کہ شام کی سرکاری فوج کے درجنوں اہلکار عراق میں منتقل ہو گئے ہیں۔ فوجیوں کا شام کو چھوڑ کر عراق پہنچنا اپوزیشن کے فوجی حملوں کے بعد حلب، حماۃ اور حمص میں پیدا شدہ صورت حال بنی ہے۔

ذرائع نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے ' روئٹرز ' کو بتایا ہے کا یہ شامی فوجی قائم سرحد کے راستے عراق پہنچے ہیں اور پوری طرح عراقی فوج کے مقامی حکام کے ساتھ کوآرڈینیشن کے ساتھ عراقی علاقے میں داخل ہوئے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں