سعودی عرب اور کویت کے درمیان عسکری تعاون بڑھانے پر زور

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

کویت کی فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف ایئر مارشل صباح جابر الاحمد الصباح نے پیر کے روز سعودی عرب کی فوج کے چیف آف اسٹاف لیفٹننٹ جنرل فیاض الرویلی سے ملاقات کی۔

سعودی دار الحکومت ریاض میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں ملکوں کے بیچ عسکری تعاون پر بات چیت ہوئی۔ اس دوران میں دو طرفہ خصوصی تعاون اور دفاعی شعبوں میں مشترکہ تعاون کی صورتوں میں اضافے پر تبادلہ خیال ہوا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں