غزہ : جنگ بندی کے پہلے دن بھی بمباری ، شہداء کی تعداد 46913 ہوگئی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

غزہ کی وزارت صحت نے اتوار کے روز جاری کیے گئے اعداد و شمار میں بتایا ہے کہ اسرائیلی بمباری سے ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی اب تک کی تعداد 46913 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق تقریباً ساڑھے 15 ماہ پر پھیلی جنگ کے دوران 110750 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

واضح رہے اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنگ کا آج 471 واں دن ہے۔ جب فریقین نے جنگ بندی معاہدے کے مطابق عملدرآمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں