دمشق میں سعودی سفیر کی اقوام متحدہ کے ایلچی سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

شام میں سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر فیصل المجفل نے شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن سےدمشق میں سعودی سفارت خانے میں ملاقات کی۔ ملاقات میں شام کی صورت حال اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شام میں سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر فیصل المجفل نے شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن سےدمشق میں سعودی  سفارت خانے میں  ملاقات
شام میں سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر فیصل المجفل نے شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن سےدمشق میں سعودی  سفارت خانے میں  ملاقات

علاوہ ازیں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اس بات پر زور دیا کہ برادر عرب ملک کو مثبت سمت میں لے جانے کا بہت اچھا موقع ہے انہوں نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کے دوران مزید کہا کہ شامی انتظامیہ کے پاس ایک بہت بڑا موقع ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں