غزہ کی وزارتِ صحت نے ہفتے کے روز کہا کہ 18 مارچ کو وسیع پیمانے پر دوبارہ اسرائیلی حملے شروع ہونے کے بعد سے فلسطینی علاقے میں 921 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
وزارت کے بیان کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاک شدہ 25 افراد ان اعداد و شمار میں شامل ہیں۔ اس نے یہ بھی بتایا ہے کہ سات اکتوبر 2023 کو جنگ شروع ہونے کے بعد سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 50,277 تک پہنچ گئی ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی حملے ظلم و سفاکیت کی علامت ہیں: اقوام متحدہ
اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر اپنے فضائی حملے دوبارہ شروع کیے ہیں تو دوسری طرف اقوام ...
مشرق وسطی -
نیتن یاہو اہالیان غزہ کو وصول کرنے والے ملکوں کی تلاش میں ہیں: اسرائیلی عہدیدار
دو اسرائیلی عہدیداروں نے ویب سائٹ "ایکسیوس" کو بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم ...
مشرق وسطی -
"اس کی بینائی جا رہی ہے" غزہ میں اسرائیلی قیدی کے خاندان کا نیتن یاہو سے احتجاج
ایک طرف اسرائیلی وزیر اعظم کو غزہ میں دوبارہ جنگ شروع کرنے، بیروت اور جنوبی لبنان ...
مشرق وسطی