تاجکستان، کرغزستان اور ازبکستان کے درمیان معاہدے پر سعودی عرب کا خیر مقدم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی وزارت خارجہ نے تاجکستان، کرغزستان اور ازبکستان کے درمیان تین فریقی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے جس کے تحت تین طرفہ بین الاقوامی سرحد کے ملاپ کے نقطے کا تعین کیا گیا ہے۔ اس کے تینوں ممالک کے درمیان دائمی دوستی کے حوالے سے خجند اعلامیے پر دستخط کیے گئے ہیں۔

سعودی عرب نے معاہدے پر دستخط کے حوالے سے تاجکستان، کرغزستان اور ازبکستان کی حکومتوں اور عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے۔ ساتھ ہی ان کے لیے استحکام اور خوش حالی کی نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں