نیتن یاہو کا ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کا عزم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ہفتے کے روز ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ اس کوشش سے دستبردار نہیں ہوں گے۔

نیتن یاہو نے ایک ٹیلیویژن بیان میں کہا، "میں ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے پرعزم ہوں۔ میں یہ کوشش ترک نہیں کروں گا، اسے جانے نہیں دوں گا اور اس سے پیچھے نہیں ہٹوں گا -- ایک ملی میٹر بھی نہیں۔"

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں