حج سیزن کی تیاری : مکہ میں داخلے کے انتظامات کب سے شروع ہوں گے ؟

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

رواں سال حج سیزن کے سلسلے میں مکہ مکرمہ میں داخلے کے انتظامات 23 اپریل سے شروع ہوں گے۔

سعودی سرکاری نیوز چینل الاخباریہ کے مطابق، عمرہ زائرین کے لیے مکہ چھوڑنے کی آخری تاریخ 29 اپریل مقرر کی گئی ہے۔ اسی روز عمرہ کے اجازت ناموں کا اجرا بھی بند کر دیا جائے گا۔

اسی طرح 29 اپریل سے حج کے اجازت نامے کے بغیر مکہ میں داخلہ یا قیام ممنوع ہو گا ... اور اجازت نامے کے بغیر مکہ میں رہائش کی اجازت بھی نہیں ہو گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں