فرانس کی طرف سے 115 فلسطینیوں کو غزہ سے انخلاء میں مدد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

فرانس کی وزارت خارجہ نے ایک سو پندرہ افراد کو صرف اسی ہفتے کے دوران غزہ سے نکلنے میں مدد دی ہے۔ یہ 115 افراد اب بحفاظت فرانس پہنچ گئے ہیں۔

جمعہ کے روز فرانس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے 'فرانس غزہ سے فلسطینیوں کو جبری طور پر بے گھر کرنے یا نقل مکانی پر مجبور کیے جانے کے خلاف ہے۔'

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں