امیر قطر کی جانب سے سعودی قیادت کو سماجی ترقی کی عالمی کانفرنس میں شرکت کی دعوت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کو امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی جانب سے "دوسری عالمی سماجی ترقی کانفرنس" میں شرکت کی باضابطہ دعوت موصول ہوئی ہے، جو 4 سے 6 نومبر 2025ء کے دوران دوحہ میں منعقد ہوگی۔

یہ دعوت نامے سوموار کو ریاض میں سعودی دفتر خارجہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران قطری سفیر بندر العطیہ نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو پیش کیے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں