اسرائیل کے ساتھ جنگ میں ہلاک شدگان کی تعداد 1062 ہو گئی ہے: ایران

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے منگل کے روز کہا ہےکہ ایران میں گذشتہ ماہ اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ میں کم از کم 1,062 افراد ہلاک ہوئے۔ ان میں 102 خواتین اور 38 بچے شامل ہیں۔

قبل ازیں ہلاک شدگان کی سرکاری تعداد 935 تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں