واشنگٹن کے ساتھ تزویراتی دفاعی معاہدہ عالمی امن اور استحکام کو مضبوط بنائے گا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان تزویراتی دفاعی معاہدے پر دستخط کو اس بات کی توثیق قرار دیا کہ دونوں ممالک اپنی تزویراتی شراکت کو گہرا کرنے، علاقائی سلامتی کو مضبوط بنانے اور عالمی امن و استحکام بڑھانے کے لیے پختہ عزم رکھتے ہیں۔
معاہدے پر دستخط کی کارروائی منگل کے روز صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات میں انجام پائی.

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں