سعودی عرب کی نیوکلیئر اور تابکاری کی نگران ایجنسی نے ''ہائیلی گوبی'' (Hayli Gubbi)آتش فشاں کے'' رماد'' کے ممکنہ تابکاری اثرات کے بارے میں میڈیا میں پھیلائی جانے والی قیاس آرائیوں کی تردید کی ہے ۔
ادارہ نے تصدیق کی ہے کہ'' رماد'' کی جیولوجیکل ساخت بالکل قدرتی اجزاء پر مشتمل ہے، جن میں کچھ قدرتی تابکار مواد بھی شامل ہو سکتے ہیں، جو کبھی کبھار ہوا سے آنے والی دھول اور مٹی کے اجزاء میں بھی موجود ہوتے ہیں، لیکن اس کا ماحول اور انسانی صحت پر کوئی تابکاری اثر نہیں ہے۔
-
’’ ہیلی گوبی ‘‘ آتش فشاں کے اخراج نے ہماری فضا کو متاثر نہیں کیا: سعودی عرب
کسی بھی مؤثر موسمیاتی مظہر کے لیے ضروری اقدامات کریں گے: نیشنل سینٹر فار ...
مشرق وسطی -
سعودی اور پاکستانی وزرائے داخلہ کی ملاقات: منشیات کی سمگلنگ کے خلاف تعاون پر تبادلۂ خیال
ممالک کے درمیان سکیورٹی تعاون میں اضافے پر بھی بات ہوئی
مشرق وسطی -
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدے، سلامتی امور اور دہشت گردی سے نمٹنے پر تبادلہ خیال
پاکستان اور سعودی عرب نے حال میں کیے گئے باہمی دفاعی معاہدے کے پس منظر میں سلامتی ...
پاكستان