اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے کے شمال میں نئی فوجی کارروائی کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں ایک نئے "انسدادِ دہشت گردی" آپریشن کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی بائبل میں مغربی کنارے کے ایک حصے کے لیے سامریہ کی اصطلاح کا استعمال کی گئی ہے جس کا حوالہ دیتے ہوئے فوج اور انٹرنل سکیورٹی سروس نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ انہوں نے "شمالی سامریہ کے علاقے میں کارروائی شروع کر دی جو انسدادِ دہشت گردی کے ایک وسیع آپریشن کا حصہ ہے۔"

اے ایف پی کے ایک سوال کے جواب میں اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ یہ آپریشن نیا ہے اور جنوری 2025 میں شروع کردہ انسدادِ دہشت گردی آپریشن کا حصہ نہیں ہے جس میں بنیادی طور پر فلسطینی پناہ گزین کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں