شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے بحرینی فرمانروا کوایکسپو 2030 میں شرکت کی دعوت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے بحرین کے فرمانروا حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سعودی عرب میں منعقد ہونے والی "ایکسپو ریاض 2030" میں شرکت کی باضاطہ دعوت دی گئی ہے۔

بحرین نیوز ایجنسی کے مطابق منامہ میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نائف السدیری نے ولی عہد کی طرف سے بھیجا گیا مکتوب شاہ بحرین کو پہنچایا۔ السدیری نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے پیغامات بھی پہنچائے، جن میں انہوں نے بحرین اور اس کے عوام کے لیے نیک خواہشات اور برادر ملک کی ترقی اور خوشحالی کی دعا کی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں