خادم حرمین شریفین کے نام روسی صدر ولادیمیر پوتین کا نیک تمناؤں پر مبنی نامی گرامہ موصول

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو روسی جمہوریہ کے صدر ولادیمیر پوتین کی جانب سے ایک تحریری پیغام موصول ہوا ہے جو دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات سے متعلق ہے۔

سعودی خبر رساں ایجنسی "ایس پی اے" کے مطابق یہ پیغام نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید الخریجی نے گذشتہ روز ریاض میں وزارت خارجہ کے دفتر میں روسی وفاق کے سعودی عرب میں سفیر سرگئی کوزلوف سے ملاقات کے دوران وصول کیا۔

مکتوب میں روسی صدر نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اورمملکت کی قیادت اور قوم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں