سعودی وزیر خارجہ کی عمانی اور قطری ہم منصب کے ساتھ خطے کی صورت حال پر بات چیت
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے دو علاحدہ ٹیلی فون رابطوں میں سلطنت عمان کے وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی اور قطر کے وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے بات چیت کی۔ اس دوران خطے کی صورت حال میں ہونے والی تازہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ان دونوں رابطوں میں خطے کے مجموعی منظرنامے میں ہونے والی تبدیلیوں، امن و استحکام کے فروغ کے لیے مشترکہ طور پر کی جانے والی کوششوں اور باہمی دل چسپی کے امور پر نقطہ نظر کے تبادلے پر گفتگو ہوئی۔
-
امریکا-ایران کشیدگی، ریاض نے مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے: سینئر سعودی سفارت کار
ایک اعلیٰ سعودی سفارت کار نے بدھ کو کہا کہ ریاض امریکہ اور ایران کے مابین فوجی ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب کا سوڈان میں بیرونی مداخلت روکنے کی ضرورت پر زور
اس بات کا اعادہ کیا گیا ہے کہ متوازی حکومت کی تشکیل ایک مسترد شدہ امر ہے
مشرق وسطی -
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کے درمیان خطے میں استحکام کے طریقوں پر بات چیت
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ...
مشرق وسطی