وقت مطالعہ
گھنٹہ
ایران کے نائب وزیرِ خارجہ مجید تخت روانچی نے اتوار کو شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں بی بی سی کو بتایا کہ اگر واشنگٹن پابندیاں ہٹانے پر بات کرنے کے لیے رضامند ہے تو ایران امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدہ طے کرنے کی غرض سے سمجھوتوں پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔