آٹو کمپنی فراری نے جنگ کے باعث شرقِ اوسط کی ترسیل معطل کر دی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اطالوی لگژری سپورٹس کار بنانے والی کمپنی فراری نے جمعرات کو کہا ہے کہ اس نے شرقِ اوسط خطے میں جنگ کے باعث مال کی ترسیل عارضی طور پر روک دی ہے۔

کمپنی نے ایک بیان میں کہا، "ہم شرقِ اوسط میں جاری پیش رفت اور اپنے کاروبار کے لیے ممکنہ مضمرات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔"
نیز کہا، "اس مرحلے پر ہم نے علاقے میں ترسیل عارضی طور پر معطل کر دی ہے جبکہ گاڑیوں کی کچھ ترسیل ہوائی جہاز کے ذریعے کر دی ہے۔"

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں