وقت مطالعہ
گھنٹہ
ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے جمعے کے روز کہا ہے کہ امریکی اسرائیلی حملوں میں ان کے ترجمان c ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاسداران نے اپنی نیوز ویب سائٹ پر ایک بیان میں کہا کہ نائینی صبح کے وقت امریکی صہیونی فریق کے مجرمانہ اور بزدلانہ دہشت گرد حملے میں شہید ہو گئے۔