سعودی وزیر خارجہ کی "G - 7" کے اجلاس میں شرکت کے لیے فرانس آمد
بین الاقوامی مسائل اور عالمی گورننس کی اصلاح پر تبادلہ خیال کے لیے
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آج بدھ کی شام فرانس پہنچ گئے۔
وہ دارالحکومت پیرس کے قریب واقع علاقے وو ڈی سیرنی میں منعقد ہونے والے گروپ آف سیون (G7) کے وزارتی اجلاس میں بطور مدعو ملک شرکت کریں گے۔
اجلاس میں متعدد بین الاقوامی موضوعات اور مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جن میں عالمی گورننس کی اصلاح، تعمیرِ نو کے چیلنج، جہاز رانی کی سکیورٹی، سپلائی چینز اور دنیا کے مختلف حصوں میں امن و استحکام کو درپیش خطرات شامل ہیں۔
-
سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں بیلسٹک میزائل کے ٹکڑے گرنے سے معمولی نقصان
سعودی عرب کے شہری دفاع کے ترجمان نے بتایا ہے کہ شہری دفاع کی ٹیموں نے بدھ 25 ...
مشرق وسطی -
ایرانی جارحیت کا تسلسل تہران کو بھاری سیاسی قیمت چکانے پر مجبور کرے گا:سعودی عرب
ایران کا رویہ بلیک میلنگ اور ملیشیاؤں کی سرپرستی پر مبنی قرار
مشرق وسطی -
سعودی عرب کا ایران کے بلا جواز حملوں پر اقوام متحدہ کے فیصلے کا خیرمقدم
سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے اس بات کا خیرمقدم کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی ...
مشرق وسطی