عراق میں کویتی قونصل خانے پر "کھلم کھلا حملہ" ... سعودی عرب کی جانب سے مذمت

وزارت خارجہ نے باور کرایا کہ "مملکت ان غیر ذمہ دارانہ افعال کو یکسر مسترد کرتی ہے".

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی وزارت خارجہ نے عراق کے شہر بصرہ میں کویت کے قونصل خانے پر ہونے والے حملے اور توڑ پھوڑ کی شدید مذمت کی ہے۔ اس واقعے میں قونصلر مشن کی حرمت کی کھلی خلاف ورزی کی گئی۔

وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں ان غیر ذمہ دارانہ افعال کو مسترد کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ 1963 کے ویانا کنونشن کے تحت یہ ریاستوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ سفارتی مشنوں کے ارکان اور ان کی عمارتوں کو مکمل تحفظ فراہم کریں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں

  • مطالعہ موڈ چلائیں
    100% Font Size