ایران پرعاید پابندیاں ہٹانے کی بات ابھی بہت قبل از وقت ہے: یورپی یونین رہنما

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

یورپی یونین کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی طرف سے ایران کے خلاف لگائی گئی پابندیاں ہٹانے کی بات کرنا ابھی بہت قبل از وقت ہے۔ انہوں نے اس امر کا اظہار جمعہ کے روز قبرص میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا ہے۔

یورپی یونین کمیشن کی صدر ارسلا وون ڈیر لیین نے بھی یہی بات دہرائی۔ جبکہ جرمنی کے چانسلر فریڈرک میرز نے بھی یورپی یونین کانفرنس کے بعد کہا یورپی رہنماؤں کی خواہش ہے کہ ایران کے خلاف لگائی گئی پابندیوں کو بتدریج نرم کیا جائے۔ یہ بھی اس وقت کیا جائے جب اس بارے میں ایک جامع اتفاق رائے پیدا ہو جائے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں

  • مطالعہ موڈ چلائیں
    100% Font Size