ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26 بحری جہازوں بشمول آئل ٹینکرز، کنٹینر بحری جہازوں اور دیگر تجارتی جہازوں نے ایران سے رابطہ کاری میں آبنائے ہرمز عبور کی۔
پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے مزید کہا کہ اجازت نامے حاصل کرنے کے بعد اور فورس سے رابطہ کاری کے ساتھ آبی گذرگاہ سے آمدورفت جاری تھی۔
-
ایران کے ساتھ مذاکرات کو اضافی موقع دینے کے حوالے سے ٹرمپ کے مثبت رد عمل کی قدر کرتے ہیں
ریاض امید کرتا ہے کہ تہران کشیدگی کے خطرناک نتائج سے بچنے کے لیے اس موقع سے فائدہ ...
مشرق وسطی -
ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے آخری موقع دیں گے : ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے "آخری موقع" دیں ...
مشرق وسطی -
امریکہ ایران کے خلاف "ایک نئی جنگ شروع کرنے کی کوشش کر رہا ہے" ... قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مطابق ایرانی افواج نے اپنی صلاحیتوں کی ازسرنو تعمیر ...
بين الاقوامى