لبنان کے وزیر برائے خارجہ امور و تارکین وطن یوسف رُجی نے لبنان میں سعودی عرب کے نئے سفیر فہد الدوسری کا استقبال کیا۔
سعودی سفیر نے لبنان میں اپنے سفارتی اسناد کی نقل پیش کی، جبکہ دونوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ان کے مستحکم ہونے پر زور دیا گیا۔
وزير الخارجية اللبناني يستقبل السفير السعودي الجديد ويتسلم أوراق اعتماده pic.twitter.com/prPx9EjDor
— العربية (@AlArabiya) June 17, 2026
اس موقع پر لبنانی وزیر نے امید ظاہر کی کہ سعودی عرب کے نئے سفیر اپنے سفارتی فرائض کی انجام دہی میں کامیاب ہوں گے... مزید یہ کہ لبنان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات کی خدمت میں دونوں جانب سے تعمیری تعاون بنیادی حیثیت کا حامل ہے۔
-
علاقائی حالات ہمارے بڑے ترقیاتی منصوبوں کی رفتار نہیں روکیں گے: سعودی عرب
کونسل برائے اقتصادی و ترقیاتی امور کا کہنا ہے کہ مضبوط مالیاتی بنیادوں کے باعث ملک ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب : 'ریاض ایئر' کو امریکہ میں خدمات پیش کرنے کی اجازت مل گئی
سعودی فضائی کمپنی 'ریاض ایئر' نے امریکہ میں اپنی فضائی خدمات انجام دینے کے لیے ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب نے یورپی فزکس اولمپیاڈ میں تین بین الاقوامی اعزازات حاصل کیے
اس جیت سے مذکورہ سائنسی مقابلے میں مملکت کے مجموعی اعزازات کی تعداد 27 ہو گئی ہے
مشرق وسطی