بحرین نے ہفتے کے روز اپنی سرزمین پر ایرانی ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی خودمختاری اور سلامتی کے دفاع کا مکمل حق محفوظ رکھتا ہے۔
قبل ازیں ایران نے کہا کہ اس نے خطے میں امریکی افواج سے منسلک اہداف کے خلاف حملے کیے لیکن ان کی شناخت یا یہ کہ وہ کہاں واقع ہیں، اس بارے میں کچھ نہیں بتایا۔