سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان عسکری تعاون کو فروغ دینے پر بات چیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض الرویلی نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے ڈپٹی کمانڈر پیٹرک فرینک سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں عہدے داران نے مشترکہ مفادات کے حصول کے لیے عسکری تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں