اطالوی وزیرِ خارجہ انتونیو تاجانی نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکہ کی ثالثی میں مذاکرات کا ایک نیا دور چار اگست کو اٹلی میں ہو گا۔
گذشتہ ہفتے روم میں دونوں ممالک کے وفود کے درمیان مذاکرات کا دور ہوا جس کے بعد تاجانی نے پارلیمنٹ کو بتایا، "ہم چار اگست کو مذاکرات کے ایک اور دور کی میزبانی کریں گے۔"
-
اسرائیل کی غزہ میں پھر بمباری ، ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق
اسرائیلی فوج نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے بمباری ...
مشرق وسطی -
ٹرمپ اسرائیل کے لبنان سے مکمل انخلا کے وعدے پر قائم ہیں: مسعد بولس
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عرب، مشرقِ وسطیٰ اور افریقی امور کے سینئر مشیر مسعد بولس ...
بين الاقوامى -
ایران کے خلاف جنگ کو وسعت دینا صرف ٹرمپ کے اختیار میں ہے:اسرائیلی عہدیدار
ایک اعلیٰ اسرائیلی عہدیدار نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کو وسعت دینا ...
مشرق وسطی