پاکستان:کراچی میں افغانستان کے قونصل خانے میں فائرنگ سے سفارت کار ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں افغانستان کے قونصل خانے میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے سفارت کار ہلاک ہو گیا.

مقامی میڈیا کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن میں افغان قونصل خانے کے اندر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔


ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت محمد ذکی ادو کے نام سے ہوئی ہے جو افغان قونصل خانے کا تھرڈ سیکرٹری بتایا جاتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں