بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، تین شہری زخمی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

آئی ایس پی آر کے مطابق ورکنگ باؤنڈری پر ظفروال سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں تین شہری زخمی ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز نے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا، جبکہ پاکستان فورسز نے بھارتی چوکیوں پر جوابی کارروائی کی جس میں ایک بھارتی فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی بھی ہوئے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں