پاکستان کی قومی اسمبلی کی آٹھ اور پنجاب اسمبلی کی تین نشستوں پر ضمنی انتخابات 16 اکتوبر اتوار کو ہوں گے۔ اس ضمن میں الیکشن کمیشن اور دیگر سرکاری اداروں نے تمام تیاریاں مکمل کر لیں۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 22 مردان، این اے 24 چارسدہ، این اے 31 پشاور، این اے 108فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ صاحب، این اے 157 ملتان، این اے 237 ملیر کراچی اور این اے 239 کورنگی کراچی شامل ہیں۔
پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 139شیخوپورہ، پی پی 209خانیوال اور پی پی241بہاولنگر میں بھی ضمنی انتخاب ہوگا۔
پولنگ صبح 8 سے بغیر کسی وقفہ کے شام 5بجے تک جاری رہے گی۔ رینجرز، ایف سی اور پاک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
-
عمران خان قومی اسمبلی کی 09 خالی ہونے والی نشتوں پر انتخاب لڑیں گے
پی ٹی آئی سربراہ نے ہفتے کے روز قومی اسمبلی کے مزید 7 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع ...
پاكستان -
وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کیس؛فیصلہ کے اعلان میں نامعلوم وجوہ کی بناپرمسلسل تاخیر
سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف ناکام ...
پاكستان -
پنجاب کے وزیر اعلیٰ کا انتخاب زیر التوا، تین بزرگ اور بیمار رہنما اہم قرار پا گئے
پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کی توہین کے خلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ
پاكستان