وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے ہدایات پر ملک میں 170 ارب کے نئے ٹیکس نافذ کرنا پڑیں گے۔
محمد اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے جائزے کے بعد 1٫2 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے۔ وزیر خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے Letter of Intent جاری کرنے کے بعد اسٹاف لیول میٹنگ میں معاہدہ کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر خزانہ کے مطابق اس میٹنگ کے بعد آئی ایم ایف ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرے گا۔
وزیر خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی نہ لگانے کے مطالبے کو منظور کر دیا ہے۔ مگر لیوی کو عائد کرنا ہوگا جس کے تحت ڈیزل پر مارچ اور اپریل میں پانچ پانچ روپے لیوی عائد کی جائے گی۔
-
پاکستان کے وزیر خزانہ جنیوا میں آئی ایم ایف کے وفد سے بیل آؤٹ پیکج پربات چیت کریں گے
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایک وفد 9 جنوری سے جنیوا میں شروع ہونے ...
پاكستان -
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات نومبر کے آخر میں شروع ہونے کا امکان
پاکستان کی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات رواں ماہ کے آخر ...
پاكستان -
دنیا افراطِ زراورکساد سے توبچ سکتی ہے مگر موسمیاتی بحران سے نہیں:سربراہ آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ دنیا افراطِ ...
ایڈیٹر کی پسند