طورخم سرحد افغان اور پاکستانی سرحدی محافظوں کے درمیان کشیدگی کے باعث پاک افغان راہداری کو بند کر دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق دونوں جانب سے وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
پاکستان کے مقامی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پاکستان آنے والے افغان مریض کے ساتھی کے پاس سفری دستاویزات نہیں تھیں جس کے سبب بغیر سفری دستاویزات پاکستان داخل ہونے والے افغان شہری کو واپس بھیج دیا گیا۔
اس واقعہ کے بعد افغان فورسز نے طورخم سرحدی گزرگاہ کو احتجاجاً بندکردیا تھا جس کے بعد سے طورخم سرحدی گزرگاہ بدستور بند ہے جس کے سبب پیدل آمد و رفت سمیت تجارتی سرگرمیاں بھی معطل ہیں۔
-
طورخم پر پاک افغان راہداری کرونا کی وبا کے باعث تا اطلاع ثانی بند
پاکستان میں کرونا وائرس سے متعلق نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر [این سی او سی] کی ہدایت ...
پاكستان -
افغان طالبان کاسابق غیرملکی اڈوں کوخصوصی اقتصادی زون میں تبدیل کرنے کا منصوبہ
افغانستان کی طالبان انتظامیہ ماضی قریب میں غیرملکی فوجوں کے زیراستعمال اڈوں ...
بين الاقوامى -
افغان طالبان کے امدادی گروپ کا ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کے لیے 50 ہزارڈالرکاعطیہ
افغان طالبان کے زیرانتظام ایک امدادی تنظیم نے ترکیہ میں زلزلے کے متاثرین کے لیے 50 ...
ایڈیٹر کی پسند